مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ مجرب نسخہ

 

مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو آزمودہ مجرب نسخہ:
ہم ہر سال یہ پوسٹ اسی موسم میں شئر کرتے ہیں کئی لوگوں نے آزمایا، اچھا رزلٹ آیا۔

نوٹ:
مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ اور اسپرے وغیرہ سب خراب کرتے ہیں ۔ان سے متبادل چیز مچھر دانی ہے
خاص کر بچوں کو کیمیکل نہ سونگھائیں ۔

اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپکا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو تو میں آپ سے ایک ٹوٹکہ شئیر کرتا ہوں جو آزمودہ ہے، گزشتہ 4سال سے اس ٹوٹکہ کے زریعے خود بھی مچھروں سے بچ رہے اور دیگر رشتہ دار بھی فائیدہ لے رہے ہیں۔۔۔۔

طریقہ استعمال!
ایک لیموں کو درمیان سے کاٹ کر اس میں 3سے چار لونگ لگا دیں اور کمرے کے کسی کونے میں رکھ دیں۔ ان شاءاللہ مچھر اس کمرے سے دور رہیں گے۔ ۔لیموں بدلنے ھیں ۔لونگ وھی رھنے دیں ۔۔۔

Post a Comment

0 Comments