آج کے دور میں حجامہ کیوں اتنا ضروری ہے .حجامہ سنت ہے ۔ 72 سے زیادہ فائدے ہیں ۔اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے ۔سستی ،تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے . 03218144486
========================================== تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش , ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے . حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے . حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے ۔۔ -------------------------------------------------------------------------- [[ حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ]] ؟ ===== حجامہ سنت رسول ہے حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے . حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔ ( البخاری 5797 ) حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے ------------------------ حجامہ سے مکمل علاج ------------------------ جیسے چہرے کے دانے ،خارش اور تمام جلدی امراض ، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی اور تھکاوٹ ، سردرد، مائیگرین ، ڈپریشن اور بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ، یورک ایسڈ ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین , قبض ، تیزابیت , معدے کی تمام تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ اور سانس کی تمام تکالیف ، باقی تمام امراض اور کالا جادو جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا ۔
0 Comments