پر اسرار بیماری | نکسیر کا آنا | تیز ھوائیں موسمی تبدیلی
پر اسرار بیماری | نکسیر کا آنا | تیز ھوائیں موسمی تبدیلی
جن علاقوں میں تیز ھواؤں موسمی تبدیلی کو گرمی کی وجہ سے ناک کی جھلی خشک ھو رھی ھے اور نکسیر کی شکائت ھے ایسے میں زیتون کا تیل یا کوکونٹ آئل ھاتھ صاف کر کہ چھوٹی انگلی کو تر کر کہ ناک کے اندر کے حصوں پر لگا لیں آپ یہ گھریلو نسخہ ھی پریکٹس کریں اسکے علاوہ گھر سے باھر جائیں تو دو گلاس پانی پی لیں اور دھول مٹی سے واپس آکر ناک میں پانی ڈال کر صاف کریں۔
ناک سے خون کو روکنے کے لیے آپ ھاتھ سے ناک کو بند کر لیجیے تھوڑی دیر کے لیے پریس کر کہ رکھیں تو خون آنا بند ھو جاے گا اگر خدانخواستہ خون بند نہ ھو تو فوری اپنے طبیب سے مشورہ کیجیئے۔
ھواؤں موسمی تبدیلی کو گرمی کی وجہ سے ناک کی جھلی خشک ھو رھی ھے اور نکسیر کی شکائت ھے ایسے میں زیتون کا تیل یا کوکونٹ آئل ھاتھ صاف کر کہ چھوٹی انگلی کو تر کر کہ ناک کے اندر کے حصوں پر لگا لیں آپ یہ گھریلو نسخہ ھی پریکٹس کریں اسکے علاوہ گھر سے باھر جائیں تو دو گلاس پانی پی لیں اور دھول مٹی سے واپس آکر ناک میں پانی ڈال کر صاف کریں۔
ناک سے خون کو روکنے کے لیے آپ ھاتھ سے ناک کو بند کر لیجیے تھوڑی دیر کے لیے پریس کر کہ رکھیں تو خون آنا بند ھو جاے گا اگر خدانخواستہ خون بند نہ ھو تو فوری اپنے طبیب سے مشورہ کیجیئے۔
0 Comments